’’اجازت آپ کی‘‘ نادرا کی جانب سے تصدیق کی نئی سروس کا اجراء

اسلام آباد: شہریوں کی ذاتی معلومات کے یقینی تحفظ کی جانب ایک انقلابی قدم بڑھاتے ہوئے نادرا نے ایک نئی منفرد سروس’’اجازت آپ کی‘‘ متعارف کرا دی۔ جس کی بدولت ذاتی معلومات دینے یا نہ دینے کا مکمل اختیار اب … Continue reading ’’اجازت آپ کی‘‘ نادرا کی جانب سے تصدیق کی نئی سروس کا اجراء